اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی سوئفٹ کاپاکستان میں 4 میں سے 2 ماڈلز بند کرنے کا اعلان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزوکی کمپنی نے سوزوکی سوئفٹ کے 4 میں سے 2 ماڈلز کو مستقبل میں مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈی ایل ایکس ایم ٹی اور سوزوکی سوئفٹ اے ٹی کو آئندہ سے مارکیٹ میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ جبکہ ڈی ایل ایکس ایم ٹی نیو اور سوزوکی سوئفٹ اے ٹی نیو مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کی جاتی رہیں گی۔
سوزوکی سوئفٹ اے ٹی نیو 15 لاکھ 11 ہزار روپے جبکہ سوزوکی سوئفٹ ڈی ایل ایکس ایم ٹی نیو 13 لاکھ 75 ہزار میں دستیاب ہے۔ کاروں کے شوقین افراد کی جانب سے سوزوکی کمپنی کی جانب سے اس اعلان پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔
سوزوکی سوئفٹ کاپاکستان میں 4 میں سے 2 ماڈلز بند کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































