اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معاشی و تجارتی استحکام کیلئے پاکستان کا دیگر ممالک سے بھر پور تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے،اقتصادی ماہرین

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) معاشی و تجارتی تعلقات کے مستحکم کیلئے پاکستان کو دیگر ممالک سے بھر پور تعاون کرنا ہوگاجبکہ بہتر معاشی خوشحالی کیلئے ، مضبوط علاقائی سیاسی تعلقات کو مزید مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار شاہدجاوید برکی انسٹی ٹیوٹ آف پبلک پالیسی ، انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹیڈیز اور نیشنل یونیورسٹی سنگا پور کے اشتراک سے منعقدہ تین روزہ ورکشاپ سے عالمی شہرت یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر سبراتا کے میترا،ڈاکٹر افتخار چوہدری،سابق فارن منسٹر بنگلہ دیش پروفیسر ریاض حسین،مسٹر جون پال،مس چندرانی شرما،اور مقامی ماہرین اقتصادیات شاہد جاوید برکی،شاہد نجم،ڈاکٹر پرویز حسین،ڈاکٹر داؤد حسین،اور احمد خالد شیردل نے خطاب کیا۔ورکشاپ کے پہلے مشترکہ سیشن میں پاکستان نے دیگر علاقائی ممالک سمیت دنیا بھر کے ممالک سے اقتصادی منصوبہ جات پر مشترکہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے تاہم پارلیمانی روابط میں اضافے اور معاشی تعلقات میں بہتری سمیت دلچسپی کے دیگرامور پر بھی تعلقات کی مضبوطی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ علاقائی امن و سلامتی کے لئے پاک کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کونئے دور کے انداز سے دیکھنا ہو گا۔ سیشن9 مارچ تک جار رہے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…