پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایم ڈی مشین ٹول فیکٹری کوملازمت میں توسیع دینے پررپورٹ طلب

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے ایم ڈی کی مدت ملازمت میں ممکنہ توسیع اور ادارے میں بے قاعدگیوں پر رپورٹ طلب کرلی۔ممبر کمیٹی مزمل قریشی نے چیئرمین کو اپنے خط میں کہا کہ معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے ایم ڈی مشین ٹول فیکٹری کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے جوسراسر غیرقانونی ہے، ان کے دور میںغلط افراد کو تعینات کیا گیا۔ایک ایم بی بی ایس کو ایچ آر جبکہ پروٹوکول کے شعبے میں انجینئر بھرتی کر لیا گیا ، ایسے فیصلوں سے ادارے میں افراتفری پھیلتی ہے، اس صورتحال کے باوجود ایم ڈی کی مدت ملازمت میں توسیع کی اطلاعات ہیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی اسد عمر نے معاملے کی رپورٹ طلب کرلی تاکہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی کارکردگی، مالی حسابات اور بے قاعدگیوں کا جائزہ لیا جا سکے



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…