اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

یورپی یونین سے علیحدگی کا خطرہ، پونڈ کی قیمت گرگئی

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک) یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے خطرات کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے سبب ڈالر کے مقابلے میں پونڈ کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں پونڈ کی قیمت میں 1.65 فیصد کمی کے بعد اب پونڈ 1.4167 ڈالر کے مساوی رہ گیاہے پونڈ کی قیمت میں یہ کمی 2جنوری2015کے بعد سے سب سے بڑی کمی قرار دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…