اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وزارت خزانہ نے اسٹیل مل ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردیں

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارچی (نیوز ڈیسک) چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹیل ملز کے ملازمین کو حکومت کی طرف سے دو ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئی ہیں۔اسٹیل مل کی بھٹی جلے یا نہ جلے ، سٹیل ملز ملازمین کے گھر کا چولہا ضرور جلنا چاہیے۔ اس مقصد کے لئے وازارت خزانہ نے سٹیل مل ملازمین کو اکتوبر اور نومبر کی تنخواہوں کی مد میں 90 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ماضی میں بد انتظامی کے باعث پاکستان اسٹیل ملز کا مالی خسارہ100 ارب روپے سے بھی تجاوز کر چکا ہے جبکہ رقم کی قلت کے باعث انتظامیہ کو ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے حکومتی امداد پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کے اصلاحاتی پیکچ پر عمل درآمد کرتے ہوئے فولاد بنانے والے اس ادارے کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…