ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر ملز بند کرنے پر غور شروع کر دیا ‘ ترجمان اپٹما

datetime 19  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی آیشن پنجاب نے وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر ملز بند کرنے پر غور شروع کر دیا ۔اپٹما کے ترجمان انیس احمد کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر شدید مالی مشکلات کا شکار ہے، وزیر اعظم کے حکم کے باوجودپنجاب میں لیسکو اور دیگر کمپنیاں بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ کم نہیں کر رہیں، ایسی صورت حال میں مزید کاروبار نہیں چلا یا جا سکتا ۔انیس احمد نے بتایا کہ بجلی کی قیمت ناقابل قبول ہونے کے باعث پنجاب میں ملیں بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ، حکومتی پالیسیوں کے باعث اس سال برآمدات میں 14 فی صد تک کمی آچکی ہے ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…