کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں گراوٹ کے باعث اگلا ماہ پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یکم مارچ سے ملک میں پیٹرول کی قیمت 4 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 5 روپے 20 پیسے فی لیٹر تک کم ہوسکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہائی اوکٹین کی قیمت 6 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔
اگلے ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں 6 روپے لیٹر تک کمی کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...
-
مشرقِ وسطی کشیدگی؛ گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ڈیلرز نے خبردار کردیا



















































