اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ، وزارت پانی وبجلی نے تین روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن کئی ماہ بعد بھی جاری نہیں کیا۔آپٹما ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کے ساتھ بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ کم کرنے کا فیصلہ ہوا تھا ، وزیر اعظم کےواضح احکامات کے باوجود کئی ماہ سے فیصلے پر عمل نہیں ہو سکا ، بیوروکریسی جان بوجھ کر حالات خراب کر رہی ہے۔طاہر بشارت چیمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی قیمت 14 روپے فی یونٹ جبکہ بھارت ،چین اور بنگلہ دیش میں 9 روپے فی یونٹ ہے، اس صورتحال میں آپٹما کو برآمدی آرڈرز ملنا بند ہو گئے ہیں۔آپٹما رہنماوں نے وزارت پانی وبجلی کو آگاہ کیا ہے کہ اگلے ہفتے تک تین روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فیکشن جاری نہ ہوا تو ملیں بند کر کے سڑکوں پر نکل آئیں گے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…