قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ 21اپریل کو پہنچے گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطر سے ایل این جی کارگو شپ کی دوسری کھیپ 21 اپریل کو اینگرو پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایل این جی ٹرمینل پر پہنچے گی ۔ جبکہ دوسری طرف حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے ابھی تک دوحہ کے ساتھ کوئی باقاعدہ ڈیل ابھی تک نہیں کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ 21اپریل کو پہنچے گی