برطانیہ کا پاک چین اقتصادی راہداری میں فنڈنگ کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوببے کے بعض حصوں کی مالی مدد کرے گا اور راہداری کے برھان حویلیاں ایکسپریس کی تعمیر کی فنڈنگ کرے گا۔ یہ فنڈز 121.6 ملین ڈالرز کی مالیت پر مشتمل ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور برطانوی ترقیاتی ادارے ( ڈی ایف آئی ڈی )… Continue 23reading برطانیہ کا پاک چین اقتصادی راہداری میں فنڈنگ کا اعلان