پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سوزوکی کاروں کے شائقین کیلئے انتہائی بری خبر

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے گاڑیوں کی قیمت میں پانچ ہزار سے لے کر پندرہ ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی کی جانب سے 800 سی سی گاڑیوں کی قیمت پانچ ہزار جبکہ 1000 سی سی کار کی قیمت میں 10ہزار روپے اور 1300 سی سی گاڑیوں کی قیمت میں 15 ہزار روپے کا اضافہ کیا جو یکم جنوری 2016ء سے نافذ العمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ سی کے ڈی کٹس کی درآمدات پر ایک فیصد اضافی ڈیوٹی کے نفاذ کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…