پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پانچواں بڑا ”پٹرول“ پانچوں انگلیاں ”تیل “میں

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات سے 555 ارب روپے اکٹھے کئے جو ٹیکس ریونیو کا پانچواں حصہ بنتا ہے اور ایسا تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور درآمدات کے باوجود ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کے فوائد روکے رکھے اور جنرل سیلز ٹیکس اور ڈیوٹیز میں اضافہ کیا جنرل سیلز ٹیکس ، کسٹم ڈیوٹیز اور پٹرولیم لیوی کی مد میں اکٹھے کئے گئے 555 ارب روپے گزشتہ مالی سال سے 6 . 6 فیصد زائد تھے اس سے حکومت کے اس دعویٰ کی حقیقت سامنے آئی ہے کہ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے ریونیو کے اکٹھے کرنے کے عمل کو متاثر کیا ہے۔ 2014 – 15 کے خاتمے تک خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…