پاکستان کی بڑے تجارتی منصوبے سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تناظرمیں گوادر بندرگاہ کوپہلے در آمدات کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اب یہاں سے باقاعدہ طور پر ایکسپورٹ کاسلسلہ شروع کردیاگیاہے جبکہ گوادر پورٹ کو مکمل فعال کرنے سے بیس لاکھ لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے اور وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق، علاقائی… Continue 23reading پاکستان کی بڑے تجارتی منصوبے سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع