پی آئی اے نےاپنے ہی پائلٹ کا سامان مسقط ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا
کراچی(نیوزڈیسک) پی آئی اے نےاپنے ہی پائلٹ کا سامان مسقط ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا ایرلائن ذرائع کے مطابق مسقط کراچی کی پرواز 226 کے پائلٹ کا سامان مسقط ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا گیا ۔ایئربس اے320 طیاروں کے آپریشن کے بعد ابو ظبی اور مسقط کی اکثر پروازوں پر سامان گنجائش نہ ہونے کے باعث اگلے… Continue 23reading پی آئی اے نےاپنے ہی پائلٹ کا سامان مسقط ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا