پھل، پٹرول، ٹائلز کے بعد ایرانی سیمنٹ مقامی صنعت کے لیے خطرہ
کراچی(نیوزڈیسک) ایران سے پھلوں، ناقص ایل پی جی اور پٹرول، سینٹری ٹائلز کے بعد اب بڑے پیمانے پر اسمگل شدہ ایرانی سیمنٹ کی پاکستانی مارکیٹ میں ڈمپنگ مقامی صنعت کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی سیمنٹ کی یلغار روکنے کے لیے ایرانی سیمنٹ کو… Continue 23reading پھل، پٹرول، ٹائلز کے بعد ایرانی سیمنٹ مقامی صنعت کے لیے خطرہ