جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

رواں مالی سال کے 11ویں ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2015

رواں مالی سال کے 11ویں ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) رواں مالی سال 2014-15 کے گیارہویں ماہ مئی 2015ءکے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 1.34 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 8مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے… Continue 23reading رواں مالی سال کے 11ویں ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 1.35فیصداضافہ

درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی

datetime 17  مئی‬‮  2015

درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی

کراچی(نیوزڈیسک) درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی آئی،مارچ کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب 3کروڑ روپے رہا،ذرائع کے مطابق رواں سال اپریل میں واہگہ بارڈر کے ذریعے79 کروڑ30 لاکھ مالیت کی مصنوعات برآمد کی گئیں جبکہ اسی عرصے میں پاکستان نے ایک ارب… Continue 23reading درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی

وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2015

وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال2015-16کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں،ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو قومی اسمبلی میں پیش… Continue 23reading وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگادی

datetime 17  مئی‬‮  2015

جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگادی

کراچی(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ کی جانب سے سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگا دی گئی،ڈیوٹی کی شرح14 سے77 فیصد تک ہے۔پاکستان سے سیمنٹ کی برآمدات میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جنوبی افریقہ نے3 ماہ کی چھان بین کے بعد پاکستانی سیمنٹ برآمدات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کردی ہے، سب سے زیادہ ڈیوٹی بیسٹ… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے پاکستانی سیمنٹ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی لگادی

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

datetime 17  مئی‬‮  2015

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈارنے کہاہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈ کے لیے مزید رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا، اس فنڈ کے ذریعے غریب طبقے کی مدد کی جاتی ہے، آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

ٓآئندہ مالی سال کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2015

ٓآئندہ مالی سال کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2015-16 کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا۔نجی ٹی وی کو دستیاب شیڈول پلان کی کاپی کے مطابق وفاقی بجٹ 5 جون کوکابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعد اسی روز پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، بجٹ دستاویزات… Continue 23reading ٓآئندہ مالی سال کا بجٹ21 دن میں پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا شیڈول مرتب کر لیا

ٓئی ٹی ایکسپورٹ12کروڑ ڈالر تک بڑھائی جاسکتی ہے،انوشہ رحمن

datetime 17  مئی‬‮  2015

ٓئی ٹی ایکسپورٹ12کروڑ ڈالر تک بڑھائی جاسکتی ہے،انوشہ رحمن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مسز انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی پارک کے قیام سے پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کو نہ صرف مناسب جگہ دستیاب ہوگی بلکہ انہیں بینڈوتھ، بیک اپ پاور اور دیگر تمام سہولتیں ایک ہی چھت کے نیچے مہیا ہوسکیں گی جس سے ایک ایکو سسٹم تشکیل پائے… Continue 23reading ٓئی ٹی ایکسپورٹ12کروڑ ڈالر تک بڑھائی جاسکتی ہے،انوشہ رحمن

پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

datetime 17  مئی‬‮  2015

پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک زیتون کی کاشتکاری بڑھانے اور کم آمدن والے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے پاکستان زرعی تحقیقی کونسل ملک میں زیتون کی نرسریاں اور نئی مشینری لگانے کے سلسلے میں ترکی سے مدد لے گا۔پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز اپنی ٹیم… Continue 23reading پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

datetime 17  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی کے بادل چھائے رہے اور کے ایس ای 100انڈیکس میں491پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم کے ایس ای 100 انڈیکس33 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر برقرار دیکھا گیا۔ بازار حصص کی سرگرمیاں ماند پڑنے اور کاروباری اتار چڑھاﺅ کے باعث گذشتہ ایک… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گذشتہ ہفتے کے دوران مندی