اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

2013 سے 2016ء،قوم کیساتھ ایک اورسنگین مذاق، حکومت کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں تیل و گیس کی ذخائر کی تلاش میں سست روی کا رحجان دیکھا گیا، 2013 سے اب تک نیلام کیے گئے 50 کے قریب بلاکس میں سے کسی ایک پر بھی ڈرلنگ شروع نہ ہو سکی۔ماہرین کے مطابق 2013 سے اب تک تقریبا 50 تیل و گیس کے بلاکس نیلام ہو چکے ہیں تاہم کسی ایک میں بھی کھدائی شروع نہ ہو نے کی اطلاع ہے۔ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے علاوہ اب تک کسی ایک بلاک میں سائسمک سروے بھی مکمل نہیں ہو سکا ہے، ماہرین نے خبردار کیا کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں مزید سست روی کا امکان ہے۔2013 ءسے ابھی تک تیل و گیس کی تلاش کا کام شروع نہ کرنے پر حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے اس سلسلے میں کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی یہ بات ابھی تک سوالیہ نشان ہے؟



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…