اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی سست روی پرافراتفری غیرمعمولی نہیں،آئی ایم ایف

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیووس(نیوز ڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے کہا ہے کہ چینی معاشی سست روی سے عالمی معیشت میں تباہی نہیں آئے گی تاہم مالیاتی منڈیوں میں آنے والی افراتفری غیرمعمولی نہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے آخری روز پینل سے خطاب میں انھوں نے کہاکہ فنانشل مارکیٹس کی افراتفری بہت نارمل ہے، چینی معیشت کی ہارڈ لینڈنگ نظر نہیں اآرہی ہے بلکہ یہ ارتقائی عمل اور ایک بہت بڑی تبدیلی ہے جو اتارچڑھاو¿ کی حامل ہوگی۔ہمیں اس کا عادی ہونا ہوگا کیونکہ یہ زیادہ پائیدار اور معیاری معاشی ترقی کی طرف جانے کا بہت نارمل اور مناسب طریقہ ہے۔ برطانوی وزیرخزانہ جارج اوسبورن نے کہاکہ چین کو دنیا کے کثیرملکی اداروں میں لانا ہمارے مفاد میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…