ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی میں فی کلو پیازکی قیمت50سے 60 روپے تک جا پہنچی

datetime 28  اپریل‬‮  2015

کراچی میں فی کلو پیازکی قیمت50سے 60 روپے تک جا پہنچی

کراچی(نیوز ڈیسک)آلو کی قیمت کو قرار آیا تو مہنگی پیاز عوام کو رولانے لگی .کراچی کے بازاروں میں فی کلو پیاز 50سے 60 روپے تک جا پہنچی ہے۔صدر ویجیٹیبل ہول سیل مارکیٹ حاجی شاہ جہاں کے مطابق سندھ سے پیاز کی فصل کے اختتام کے بعد بلوچستان سے آنے والی پیاز کے نرخ 40 روپے… Continue 23reading کراچی میں فی کلو پیازکی قیمت50سے 60 روپے تک جا پہنچی

اسلام آباد تا کراچی نئی برق رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد تا کراچی نئی برق رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حکومت نے اسلام آباد تا کراچی نئی برق رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ پیر کو ریلوے کے پارلیمانی سیکرٹری دیوان عاشق حسین بخاری نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ کراچی اور میرپور خاص کے درمیان مہران ایکسپریس بھی بحال کی جارہی ہے۔ایک اور سوال پر انہوں نے کہا… Continue 23reading اسلام آباد تا کراچی نئی برق رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ

سعودی عرب کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری،موبائل صارفین سستی ترین کالز کر سکیں گے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری،موبائل صارفین سستی ترین کالز کر سکیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی جدید ترین اور 3G اور4G نیٹ ورک کی حامل واحد ٹیلی کام کمپنی زونگ نے اپنے صارفین کیلئے ‘ روم لائک ہوم’ آفر متعارف کروا دی ہے جس کے تحت سعودی عرب کا سفر کرنے والے صارفین زین نیٹ ورک کے ذریعے لوکل ریٹس کے برابر انٹر نیشنل رومنگ کی سستی… Continue 23reading سعودی عرب کا سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری،موبائل صارفین سستی ترین کالز کر سکیں گے

2018تک 10500میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں آجائےگی ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا دعویٰ

datetime 27  اپریل‬‮  2015

2018تک 10500میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں آجائےگی ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا دعویٰ

کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے ایک سود مند ملک ہے ۔یاماہا کمپنی کا دوبارہ یہاں آنا اس کی ایک روشن مثال ہے ۔ پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات کو دیکھتے ہوئے امید کی جارہی ہے کہ مزید جاپانی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں… Continue 23reading 2018تک 10500میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں آجائےگی ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا دعویٰ

موبائل کمپنیاں انعامی سکیموں کے ذریعے لوٹ رہی ہیں،پی ٹی اے

datetime 27  اپریل‬‮  2015

موبائل کمپنیاں انعامی سکیموں کے ذریعے لوٹ رہی ہیں،پی ٹی اے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے چیئرمین اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ موبائل فون کمپنیاں انعامی اسکیموں کے ذریعے لوگوں کو لوٹ رہی ہیں ، عدالت کے حکم پر ان ا سکیموں کو روکنے کیلئے تادیبی کارروائی شروع کرنے والے ہیں ، ملک سے گرے ٹریفکنگ کا خاتمہ کردیا ہے ماضی میں اس جرم سے… Continue 23reading موبائل کمپنیاں انعامی سکیموں کے ذریعے لوٹ رہی ہیں،پی ٹی اے

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کی امید

datetime 27  اپریل‬‮  2015

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کی امید

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1روپیہ 59پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی ہے۔ نیپرا سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست موصول ہوچکی ہے۔ درخواست کی سماعت 30اپریل کو… Continue 23reading کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کی امید

عالمی سطح پرروئی کی قیمتوں میں معمولی تیزی کا رجحان سامنے آیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

عالمی سطح پرروئی کی قیمتوں میں معمولی تیزی کا رجحان سامنے آیا

کراچی(نیوز ڈیسک) امریکی کاٹن ایکسپورٹس میں غیر معمولی اضافے سے متعلق اعدادوشمار جاری ہونے اور امریکی ڈالر انڈکس میں غیر معمولی کمی کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران نیویارک کاٹن ایکس چینج میں روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کا رجحان سامنے آیا جس کے اثرات پاکستان سمیت بھارت اور چین میں بھی مرتب… Continue 23reading عالمی سطح پرروئی کی قیمتوں میں معمولی تیزی کا رجحان سامنے آیا

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

datetime 27  اپریل‬‮  2015

ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت نے قطر سے منگوائی جانے والی ایل این جی پر پینلٹی کے معاملے پر پیدا ہونیوالی ناخوشگوار صورتحال کے بعد ایم ڈی سوئی نادرن گیس پائپ لائنز سے زور زبردستی کرنے کی بجائے ان کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ ایس این جی… Continue 23reading ایل این جی پینلٹی کے معاملے پر حکومت نے ایم ڈی سوئی نادرن کا موقف تسلیم کرلیا

پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں

datetime 27  اپریل‬‮  2015

پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے وائرس سے محفوظ اعلیٰ معیار کے کیلوں کی کاشت کیلیے ٹشو کلچر ٹیکنالوجی کے ذریعے چار نئی اقسام کے کیلوں کے پودے تیار کرلیے ہیں جو کیلے کی روایتی اقسام کے مقابلے میں 4گنا زائد پیداوار دیں گے۔سندھ میں گرم (ٹراپیکل) اور نیم حاری (سب ٹراپیکل) علاقوں کے پھل… Continue 23reading پی اے آر سی نے بیماریوں سے محفوظ کیلوں کی 4 نئی اقسام تیار کرلیں