اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں پاکستان کے ایک نئے شاہکارکاافتتاح ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں پاکستان کی سب سے بلند عمارت بحریہ ٹاون آئیکون کا افتتاح کردیا گیاہے۔بحریہ ٹاون آئیکون کی 62میں سے 41منزلیں تعمیر ہوچکی ہیں۔بحریہ ٹاون آئیکون کو پاکستان کی بلند ترین عمارت ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یہ عمارت اپارٹمنٹس، کارپوریٹ دفاتر اور شاپنگ مال پر مشتمل ہے۔بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز لاہور اور راول پنڈی سمیت پاکستان کے کئی شہر بجلی جانے کی وجہ سے اندھیرے میں ڈوبے رہے لیکن بحریہ ٹاون روشن رہا جس کی وجہ یہ ہے کہ ہنگامی صورتحال کیلئے ہم بجلی کا بیک اپ رکھتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…