جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

datetime 11  مئی‬‮  2015

پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان میں مونگ پھلی کی کاشت کا رقبہ 108 ہزار ایکڑ اور مجموعی پیداوار 112 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ کاشت کے حوالے سے پنجاب کا رقبہ 92 فیصد، خیبر پختونخوا کا 7 فیصد اور سندھ کا1 فیصد تک ہوگیا ہے۔ نیز 87 فیصد مونگ پھلی چکوال، اٹک، جہلم، راولپنڈی… Continue 23reading پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار 112 ہزار ٹن ہوگئی

فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2015

فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں ناکامی اورلا ہور کے بعد فیصل آباد اور راولپنڈی میں بھی قائم ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کو پرائیوٹائز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کو10جون تک ان دو لیبارٹریوں کو تین سال کے لیے کنٹریکٹ پر حاصل کر نے کے لیے درخواستیں سیکریٹری… Continue 23reading فیصل آباد اور راولپنڈی کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کی نجکاری کا فیصلہ

’ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014‘ کا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

datetime 11  مئی‬‮  2015

’ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014‘ کا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک) متعدد قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں کو ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور پاکستان میں بہترین مواقع فراہم کرنے کے اعتراف کے سلسلے میں ایمپلائز فیڈریشن آف پاکستان (ای ایف پی) کے تحت ”ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014“ کا انعقاد9 ستمبر2015 کو کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان… Continue 23reading ’ایمپلائز آف دی ایئر ایوارڈز 2014‘ کا انعقاد 9 ستمبر کو ہوگا

پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے سستے تیل کی امید

datetime 10  مئی‬‮  2015

پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے سستے تیل کی امید

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے اور ایٹمی معاہدے کا امکان بڑھنے کے بعد پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے عالمی منڈی کے مقابلے میں کم قیمت پر تیل ملنے کی امید ہے-پاکستان کی “بائیکو ریفائنری” کے چیف فائننشیئل آفیسر “اسد صدیقی” نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس ملک… Continue 23reading پاکستان کی آئل ریفائنریوں کو ایران سے سستے تیل کی امید

” تیل وبجلی کی قیمت بڑھائیں گے“ پاکستان کی آئی ایم ایف کویقین دہانی

datetime 10  مئی‬‮  2015

” تیل وبجلی کی قیمت بڑھائیں گے“ پاکستان کی آئی ایم ایف کویقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2015-16 میں تیل اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ کافیصلہ کرلیاہے،توانائی شعبے میں دی جانیوالی سبسڈی میں کمی کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق دبئی میں پاکستان اورآئی ایم ایف حکام کے مابین جاری ساتویں جائزہ مذاکرات میں آئی ایم ایف حکام کویقین دہانی کروائی ہے کہ آئندہ بجٹ 2015-16ئ میں… Continue 23reading ” تیل وبجلی کی قیمت بڑھائیں گے“ پاکستان کی آئی ایم ایف کویقین دہانی

آئندہ مالی سال کابجٹ 5جون کو پیش کئے جانےکا امکان

datetime 10  مئی‬‮  2015

آئندہ مالی سال کابجٹ 5جون کو پیش کئے جانےکا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، حکومت نے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو بجٹ دستاویز ات کی چھپائی کا کام دےدیا۔نجی ٹی وی نے وزارت خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو قومی… Continue 23reading آئندہ مالی سال کابجٹ 5جون کو پیش کئے جانےکا امکان

ایل این جی گیس نہیں پیٹرول ہے‘ وزارت پیٹرولیم نے گیس کی نئی تعریف متعا رف کروادی

datetime 10  مئی‬‮  2015

ایل این جی گیس نہیں پیٹرول ہے‘ وزارت پیٹرولیم نے گیس کی نئی تعریف متعا رف کروادی

اسلام آباد (آن لائن) وزارت پیٹرولیم کا ایک اور کارنامہ‘ ایل این جی کو پٹرول قرار دے دیا اور درآمد کی اجازت پی ایس او کو دے دی ہے۔ حکومت نے پی ایس او کو 5 فیصد منافع کا اختیار بھی دے دیا ہے جس کے نتیجہ میں لوگوں کی جیبوں سے اربوں روپے لوتنے… Continue 23reading ایل این جی گیس نہیں پیٹرول ہے‘ وزارت پیٹرولیم نے گیس کی نئی تعریف متعا رف کروادی

وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

datetime 10  مئی‬‮  2015

وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے متعلقہ حکام کو تیاریاں جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بجٹ میں شامل… Continue 23reading وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع

بجٹ کی تیاری , ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

بجٹ کی تیاری , ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجٹ دوہزار پندرہ اور سولہ کی تیاری کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ایف بی آر نوٹیفیکیشن کے مطابق ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کا تیس جون… Continue 23reading بجٹ کی تیاری , ایف بی آر نے ہیڈ کوارٹر 30جون تک ہفتہ کے روز بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا