تہران (نیوز ڈیسک)ایران پر پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں13 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ خام تیل کی قیمتوں کے سنبھلنے کے آثار نظر نہیں آرہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کارباری سرگرمیوں کے دوران27 ڈالر67 سینٹ فی بیرل تک نیچے گر گئی ، جو13 سال کی کم ترین سطح ہے۔تاہم بعد میں کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے بعد خام تیل کے مستقبل کے سودے28 ڈالر56 سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے۔ماہرین معاشیات کا کہنا ہے گزشتہ روز ایران پر عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد یہ نئی گراوٹ دیکھنے میں آئی کیونکہ اب ایران بھی عالمی مارکیٹ میں تیل فروخت کرسکے گا۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت27 ڈالر67 سینٹ تک گر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































