اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عالمی پابندیاں ہٹنے کے بعد پاک ایران گیس پائپ لائن پر عملدرآمد کی راہ ہموار

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایران پر عائد عالمی پابندیاں ہٹنے کے بعد حکومت نے پاک ایران تجارت میں اضافہ اور تعلقات کے فروغ کیلئے کورکنگ پیپر تیار کر لیا ہے۔پابندیاں ہٹنے سے پاک ایران گیس پائپ لائن پر عملدرآمد کی راہ ہموار ہوگئی ہے جب کہ اسمگل شدہ ایرانی تیل کا خاتمہ ہونے سے بھی حکومت کو ریونیو کی مد میں اربوں کا فائدہ ہوگا، اب ایران سے 3000 میگا واٹ بجلی کی درآمد پر غورکیا جائیگا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق ایران پر عالمی پابندیاں ہٹنے سے قبل ہی حکومت نے تیاریاں شروع کر دی تھیں۔ وزیر اعظم نے مئی 2014میں تہران کا دورہ کیاتھا۔اس موقع پر دونوں اطراف سے یہ خواہش ظاہر کی گئی تھی کہ دو طرفہ تجارت کوسالانہ 5ارب ڈالر تک لے جایا جائیگا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…