اے ٹی ایم مشین کی سخاوت، لوگوں کا ہجوم لگ گیا
نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت میں ایک اے ٹی ایم مشین نے ایسی سخاوت کا مظاہرہ کیا کہ سینکڑوں لوگ اس کی طرف دوڑ کھڑے ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے اے ٹی ایم کے سامنے ہزاروں لوگوں کا ہجوم لگ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر سکار میں ایک پرائیویٹ بینک کی اے ٹی ایم کے… Continue 23reading اے ٹی ایم مشین کی سخاوت، لوگوں کا ہجوم لگ گیا







































