نیویارک(نیوزڈیسک)تیل کی قیمتیں،پیش گوئی آخر سچ ثابت ہوہی گئی،بالاخرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے چلی گئیں ۔ برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے ایک ڈالر چورانوے سینٹ کمی کے بعد اٹھائیس ڈالر چورانوے سینٹ فی بیرل پر بند ہوئے ۔ گزشتہ بارہ برسوں کے دوران یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں