جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لیدر کی برآمدات میں 1.63 فیصد کمی ریکارڈ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

لیدر کی برآمدات میں 1.63 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موجودہ مالی سال 2014-15ءکے ابتدائی 8 ماہ کے دوران لیدر کی برآمدات میں 1.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹیکسوں میں اضافہ اور بجلی کی بڑھتی قیمتیں اہم وجہ قرار دی ہے۔ چیئرمین پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن محمد مصدق نے جی ایس پی پلس مراعات ملنے کے باوجود برآمدات میں کمی… Continue 23reading لیدر کی برآمدات میں 1.63 فیصد کمی ریکارڈ

محکمہ کسٹمز نے افغانستان جانیوالے کنٹینرز روک لیے

datetime 16  اپریل‬‮  2015

محکمہ کسٹمز نے افغانستان جانیوالے کنٹینرز روک لیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ نے مس ڈیکلریشن کے حامل افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے 3 کنٹینرز روک لیے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کو یہ اطلاعات موصول ہو رہی تھیں کہ اے ٹی ٹی کے کنٹینرزکی محکمہ کسٹمز میں داخل کرائی جانے والی گڈز ڈیکلریشن کے برعکس دیگراشیا کی… Continue 23reading محکمہ کسٹمز نے افغانستان جانیوالے کنٹینرز روک لیے

اوگرا کا سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2015

اوگرا کا سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

  اسلام آباد ( نیوزڈیسک) اوگرا ذرائع کے مطابق کے پی کے اور بلوچستان کے لئے سی این جی 17 روپے 63 پیسے فی کلوگرام کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سندھ اور پنجاب میں 16 روپے 11 پیسے کمی ہو گی۔ قیمتوں میں کمی سے سندھ اور پنجاب کے لئے سی این جی… Continue 23reading اوگرا کا سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پاک چین راہ داری سے پاکستان 25 اہم معیشتوں میں شامل ہو جائے گا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

پاک چین راہ داری سے پاکستان 25 اہم معیشتوں میں شامل ہو جائے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چائنا اقتصادی راہ داری کے قیام سے پاکستان کا شمار دنیا کی پچیس اہم معیشتوں میں ہونے لگے گا۔وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہ داری پینتالیس ارب ڈالر کا منصوبہ ہے، منصوبے کا افتتاح رواں ماہ چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران کیا… Continue 23reading پاک چین راہ داری سے پاکستان 25 اہم معیشتوں میں شامل ہو جائے گا

پاکستانی معیشت کو بدستور کمزوریوں کا سامنا،عالمی مالیاتی فنڈ

datetime 15  اپریل‬‮  2015

پاکستانی معیشت کو بدستور کمزوریوں کا سامنا،عالمی مالیاتی فنڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی معیشت کو بدستور کمزوریوں کا سامنا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے توانائی بحران، زائد اخراجات اور برامدات میں کمی نمایاں خامیاں ہیں۔پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے میرزوف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بہت سی بنیادی کمزوریوں کا سامنا ہے، جس کے باعث ملکی معیشت غیرمستحکم ہوگئی،… Continue 23reading پاکستانی معیشت کو بدستور کمزوریوں کا سامنا،عالمی مالیاتی فنڈ

نوکیا نیٹ ورکس کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2015

نوکیا نیٹ ورکس کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نوکیا نیٹ ورکس نے فائیو جی سمیت جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ہیڈ ایف مارکیٹنگ عدنان قریشی کہتے ہیں کہ نوکیا پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلیے پر عزم ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ روڈ شومیں نوکیا نیٹ ورکس نے پاکستان میں فائیوجی، سیکورٹی،لیکویڈ ایپلی کیشنزسمیت مختلف شعبوں… Continue 23reading نوکیا نیٹ ورکس کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان

جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر بھی پاکستان کی برآمدات میں کمی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر بھی پاکستان کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی ایس پی پلس کا درجہ دیے جانے کے باوجود پاکستان کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران ایک ارب تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کم ہوگئیں۔یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ دیے جانے پر بھی پاکستان کی برآمدات کم ہوگئیں۔ جبکہ خام تیل… Continue 23reading جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر بھی پاکستان کی برآمدات میں کمی

رواں برس پاکستان کا تجارتی خسارہ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

رواں برس پاکستان کا تجارتی خسارہ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ دیے جانے کے باوجود پاکستان کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 1 ارب 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کم ہوگئیں جبکہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کی درآمدات 1ارب 1کروڑ 80لاکھ… Continue 23reading رواں برس پاکستان کا تجارتی خسارہ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 15  اپریل‬‮  2015

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ٹوکیو (نیوزڈیسک) ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 120.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں 119.83 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ یرو کی شرح تبادلہ 126.55 ین فی یورو اور 1.0565 ڈالر فی یورو رہی جو کہ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 127.02 ین فی یورو… Continue 23reading یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ