ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کاٹکٹ بک کرانے سے پہلے یہ خبرضرورپڑھ لیں ورنہ پریشانی ہوگی

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد جانےوالی 5بین الاقوامی پروازوں کولاہورائیرپورٹ پراتار لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آبادکے بےنظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور اس کے اطراف موسم خراب ہونے کی وجہ سے پانچ بین الاقوامی پروازوں کولاہوراتارلیاگیا ۔ ان میں پی آئی اے کی مانچسٹر سے اسلام آباد جانےوالی پرواز پی کے702 ،پی آئی اے کی برمنگھم سے اسلام آباد جانےوالی پروازپی کے792، پی آئی اے کی ٹوکیواور بیجنگ سے آنے والی پرواز پی کے858، ترکش ایئرلائنزکی استنبول سے براستہ باکو اسلام آباد جانےوالی پرواز740 اورکویت ایئرویزکی کویت سے اسلام آباد جانےوالی پرواز205 کولاہوراتارلیاگیاہے۔ پانچ پروازوں کی لاہورآمد کی وجہ سے لاہور ایئرپورٹ پررن وے کے اطراف طیاروں کو پارک کرنے کی جگہ کم پڑ گئی جس کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…