پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

آئندہ ماہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا؟اہم وفاقی وزیرکاانکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئندہ ماہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا جبکہ گیس کی قیمتیں بڑھانے کا بھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اثر فروری میں نظر آئے گا۔فارمولے کے تحت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یکم فروری سے3ماہ کیلئے ایل این جی کا تعین کیا جائے گا۔ایل این جی کی قیمت کا تعین بھی اوگرا ہی کرتا ہے،گیس کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ قطر ایل این جی کی قیمت ساڑھے5ڈالر کے لگ بھگ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…