پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

سنگاپور(نیوز ڈیسک)ایشیائی آئل مارکیٹ میں بدھ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا تاہم اس کے باوجود خام تیل کی قیمتیں 31 ڈالر فی بیرل سے کم سطح پر ہیں جبکہ ماہرین نے خام تیل کے نرخوں پر دباو برقرار رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے فروری میں ترسیل کے معاہدے 0.85 فیصد یا 26 سینٹ کے اضافے سے 30.70 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے آئندہ ماہ ترسیل کے سودے 0.32 فیصد یا 10 سینٹ کی بہتری سے 30.96 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک موقع پر ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتیں 29.93 دالر فی بیرل تک گر گئیں جوکہ دسمبر 2003ءکے بعد خام تیل کے نرخوں کی کم ترین سطح ہے جبکہ ماہرین نے خام تیل کی قیمتوں پر دباو? برقرار رہنے کی توقع کا اظہار کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…