جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2015

حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی کے لیے1 ارب 20کروڑ ڈالرز کی بولیاں لگ گئیں۔ بینک کے ایک شیئر کی قیمت 170روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی فروخت کا عمل کئی روز سے جاری تھا۔ حکومت نے فی شیئر کی قیمت 166روپے مقرر کی تھی، تاہم… Continue 23reading حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، بولیاں لگ گئیں

ملکی معیشت کی ترقی میں نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے، احمد جواد

datetime 11  اپریل‬‮  2015

ملکی معیشت کی ترقی میں نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے، احمد جواد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی ایوان صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹی کلچر اینڈ زراعت کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ کیلئے موثر حکمت عملی اور سرمایہ کاری کے ذریعے ملکی معیشت کی ترقی میں نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے ، شعبہ کی… Continue 23reading ملکی معیشت کی ترقی میں نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے، احمد جواد

چین اور قطر پاکستان میں2.1ارب ڈالر لاگت سے 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2015

چین اور قطر پاکستان میں2.1ارب ڈالر لاگت سے 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

اسلام آباد / بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین اور قطر پاکستان میں 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے،پلانٹ 3 ماہ میں مکمل ہوگا۔چینی اخبار کے مطابق چین کی پاورکنسٹرکشن کارپوریشن اور قطری سرمایہ کارفرم المرقاب کیپیٹل مشترکہ طور پر پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کوتعمیر کریں گے جس میں دونوں مشترکہ طورپر2.1 ارب ڈالرکی… Continue 23reading چین اور قطر پاکستان میں2.1ارب ڈالر لاگت سے 660 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں گے

کپڑے کی مارکیٹ میں بھارت نے چین کو مات دے دی

datetime 11  اپریل‬‮  2015

کپڑے کی مارکیٹ میں بھارت نے چین کو مات دے دی

نئی دلی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں کپڑے کی مارکیٹ تک رسائی کی دوڑ میں بھارت نے چین اور دیگر ممالک کو مات دیدی ہے، جس سے ملک کی ٹیکسٹائل کی صنعت کو شدید دھچکا لگا ہے۔ تجارتی معاہدہ نہ ہونے کے باوجود بھارتی کپڑا قبائلی علاقوں کے ذریعے ہماری مارکیٹوں تک پہنچ رہا ہے۔ پاکستان میں جہاں… Continue 23reading کپڑے کی مارکیٹ میں بھارت نے چین کو مات دے دی

تارکین وطن کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2015

تارکین وطن کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے نومبر تک تیرہ ارب بتیس کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ترسیلات زر گیارہ ارب اٹھاون کروڑ ڈالر پر موجود تھی۔ مارچ میں سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے انچاس کروڑ ڈالر کی موصول ہوئی –

ایف بی آر میں سیلز ٹیکس شعبہ میں 92 ارب کا گھپلا‘ آڈیٹر جنرل

datetime 10  اپریل‬‮  2015

ایف بی آر میں سیلز ٹیکس شعبہ میں 92 ارب کا گھپلا‘ آڈیٹر جنرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف حکومت کے پہلے سال میں سیلز ٹیکس کی وصولی میں 92 ارب روپے کی مالی بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر میں کرپشن اور کرپٹ افسران کی وجہ سے سیلز ٹیکس میں 92 ارب روپے کی کرپشن کی نشاندہی آڈٹ رپورٹ میں کی گئی ہے۔ آڈیٹر جنرل… Continue 23reading ایف بی آر میں سیلز ٹیکس شعبہ میں 92 ارب کا گھپلا‘ آڈیٹر جنرل

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا تیل وگھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2015

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا تیل وگھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے تیل وگھی کی قیمت میں17روپے تک جبکہ 10کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں30روپے نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے ۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میںاشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق 10اپریل بروز جمعہ سے ہو گا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کراچی کے ریجنل منیجر کراچی کمال مصطفی کے… Continue 23reading یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا تیل وگھی کی قیمت میں کمی کا اعلان

سعودی عرب کی تیل پیداوار ریکارڈ 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی

datetime 10  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کی تیل پیداوار ریکارڈ 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی آئل پیداوار مارچ میں 1 کروڑبیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی۔وزیر تیل علی النعیمی نے بتایا کہ مارچ میں اوسط پیداوار 1 کروڑ 3لاکھ بیرل یومیہ رہی جو فروری سے 4 لاکھ 50 ہزار بیرل یومیہ زیادہ اور ایک ریکارڈ ہے۔ امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق اس سے پہلے کا… Continue 23reading سعودی عرب کی تیل پیداوار ریکارڈ 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی

سموں کی تصدیق کی ڈیڈ لائن میں  توسیع نہیں کی جائے گی، پی ٹی اے

datetime 10  اپریل‬‮  2015

سموں کی تصدیق کی ڈیڈ لائن میں  توسیع نہیں کی جائے گی، پی ٹی اے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیرمین سید اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ سموں کی تصدیق کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہیں ہوگی اور 12 اپریل کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمیں بند کردی جائیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید اسماعیل شاہ نے کہا کہ اب تک… Continue 23reading سموں کی تصدیق کی ڈیڈ لائن میں  توسیع نہیں کی جائے گی، پی ٹی اے