اپنی کرنسی چیک کرلیں،حکومت نے اہم اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے 4جون 2015ءکو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ءسے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائےگی۔ اس لئے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانےوالے 10، 50، 100اور 1000روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کو مرحلہ… Continue 23reading اپنی کرنسی چیک کرلیں،حکومت نے اہم اعلان کردیا



































