جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اقتصادی راہداری منصوبہ ، 2030ءتک کیا ہوگا؟ رپورٹ جاری

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت 2030ءتک مختلف شعبوں میں45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی،توانائی کی پیداوار میں اضافہ کےلئے مختلف شعبوں پر33 ارب ڈالر جبکہ ٹرانسپورٹ کے شعبہ اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کےلئے 11ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ،چین راہداری منصوبہ کے تحت توانائی ،ٹرانسپورٹ مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے جبکہ توانائی کی پیداوار میں اضافہ کےلئے مختلف شعبوں پر33 ارب ڈالر کی بھاری سرمایہ کاری کی جائے گی ۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی کامیاب اور مثبت اقتصادی پالیسیوں اورمالیاتی شعبہ کی اصلاحات کے جامع پروگرام سے معیشت کی ترقی میں نمایاں بہتری ہوئی ہے جبکہ اقتصادی راہداری منصوبے پر کی جانے والی سرمایہ کاری سے بھی ملکی معیشت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…