کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کی امید
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1روپیہ 59پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی ہے۔ نیپرا سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست موصول ہوچکی ہے۔ درخواست کی سماعت 30اپریل کو… Continue 23reading کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کی امید