بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 0.5 فیصد کمی کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 0.5 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے اور نئے ریٹس کا اطلاق منگل سے کر دیا گیا ہے۔محکمہ قومی بچت کے جاری کردہ نئے ریٹس کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 628 روپے، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع… Continue 23reading بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 0.5 فیصد کمی کا اعلان







































