بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مندی کا رجحان رہا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں بعداز دوپہر کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 0.80فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 194.96پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 23969.54پوائنٹس کی سطح پر… Continue 23reading ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں مندی

بجلی صارفین کوایک بڑی خوشی ملنے کی توقع

datetime 9  مارچ‬‮  2015

بجلی صارفین کوایک بڑی خوشی ملنے کی توقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) تقسیم کارکمپنمیوں کی طرف سے دی گئی درخواستوں پررواں ماہ کے اختتام تک اپ فرنٹ ٹیرف کاتعین کرے گا۔نیپرا ذرائع کے مطابق ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والی حالیہ کمی اورپیداوار میں اضافے کے باعث ملک بھرکے بجلی صارفین کو3روپے فی یونٹ تک… Continue 23reading بجلی صارفین کوایک بڑی خوشی ملنے کی توقع

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ٹیکس نہ دینے والی ان دولت مند شخصیات کا تعاقب شروع کردیا ہے جو پرتعیش زندگی گزاررہے ہیں لیکن ریوینیو حکام کو اس بااثر لوگوںکوٹیکس نیٹ میں لانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں اور کئی بڑے لوگ اب تک ٹیکس نیٹ سے باہرہیں۔پاکستان کی ٹیکس… Continue 23reading ٹیکس نیٹ بڑھانے کےلئے ڈھائی لاکھ افراد کی نشاندہی

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

datetime 9  مارچ‬‮  2015

سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

کراچی(نیوز ڈیسک) سارک پیمنٹس کونسل کے سولہویں اجلاس میں ورچوئل کرنسی اور سارک خطے کے لیے واحد ہم آہنگ ادائیگی کے نظام کے تصور پر غور وخوض کیا گیا۔حال ہی میں لاہور میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ڈپٹی گورنر اور کونسل کے چیئرمین قاضی عبدالمقتدر کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں سارک… Continue 23reading سارک خطے کیلیے ورچوئل کرنسی اور نظام ادائیگی پر اتفاق

میرپورخاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میںآنا شروع

datetime 8  مارچ‬‮  2015

میرپورخاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میںآنا شروع

میر پور خاص(نیوز ڈیسک)میرپورخاص اور گردونواح میں گندم کی نئی فصل مارکیٹ میں آنا شروع ہوگئی ہے اور کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر ہے۔ میرپورخاص میں گندم کی فصل ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت تقریباَ 2 ہفتے قبل ہی تیار ہوکر مارکیٹ آنا شروع ہوجاتی ہے۔ اس وقت گندم کی روائتی طریقوں… Continue 23reading میرپورخاص میں گندم کی کٹائی،فضل مارکیٹ میںآنا شروع

سرمایہ لگائیں اوراسپین کا 5سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

datetime 8  مارچ‬‮  2015

سرمایہ لگائیں اوراسپین کا 5سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

بارسلونا (نیوز ڈیسک)اسپین کی حکومت نے سرمایہ کاری اور جائیداد کی خریداری کے نتیجے میں غیر ملکیوں کیلئے ریذیڈنسی ویزوں کے حصول میں آسانیاں پیدا کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے تحت اسپین میں کاروبار میں ایک لاکھ یورو لگانے، 5لاکھ روپے کی پراپرٹی خریدنے اور 12 لاکھ یورو کے مفاد عامہ کے پراجیکٹس… Continue 23reading سرمایہ لگائیں اوراسپین کا 5سالہ گولڈن رہائشی ویزہ حاصل کریں

بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

datetime 8  مارچ‬‮  2015

بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

دبئی(نیوز ڈیسک)دبئی میں بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت کراچی میں ایک پاور پلانٹ تعمیر کیا جائے گا، اس پاور پلانٹ سے بجلی بحریہ ٹاﺅن کراچی کو فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کو فراہمی کے بعد جو بجلی بچ جائے گی، وہ کراچی… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن اور کے الیکٹرک میں پاور پلانٹ کی تعمیر کا معاہدہ

ہفتہ رفتہ , کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کی زد میں رہی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

ہفتہ رفتہ , کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کی زد میں رہی

کراچی(نیوز ڈیسک)غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمائے کے انخلاءکے باعث گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاﺅ کے بعدمندی کی زد میں رہی۔ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای100 انڈیکس 33711پوائنٹس کی سطح کو چھونے کے بعد 33200پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ… Continue 23reading ہفتہ رفتہ , کراچی سٹاک مارکیٹ مندی کی زد میں رہی

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ پارٹی کا اجلاس

datetime 6  مارچ‬‮  2015

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے سماجی شعبہ کے ترقیاتی پروگرام اور سماجی اقتصادی ترقی کیلئے توانائی پیدا کرنے کیلئے 2 ارب 94 کروڑ 81 لاکھ 59 ہزار روپے کے 27 منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال… Continue 23reading وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ پارٹی کا اجلاس