کراچی((نیوزڈیسک)پی آئی اے نے اس خبر کی وضاحت کی ہے کہ سعودی عرب نے پی آئی اے کے تین A320 طیاروں کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت نہیں دی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ مذکورہ خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے کیونکہ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس طرح کی کوئی ہدایات پی آئی اے کو نہیں دی ہیں