اسلام آباد(نیوزڈیسک)..نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے سوا ملک بھر کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2روپے 6پیسے سستی جبکہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 56پیسے مہنگی کر دی گئی۔نیپرا نے نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کےتحت کراچی کے سوا ملک بھرکے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 2روپے6پیسے سستی کردی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق جنوری کےبلوں میں صارفین کویہ ریلیف فراہم کیا جائے گا، تاہم نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہےکہ ماہانہ 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والےگھریلو صارفین کو یہ ریلیف نہ دیا جائے۔نیپرا نے اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کےتحت کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 56پیسے مہنگی کرنے کا بھی نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔
نئے سال کی آمد،حکومت نے بجلی صارفین کوبڑی خبرسنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































