منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نوکیا نیٹ ورکس کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2015

نوکیا نیٹ ورکس کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نوکیا نیٹ ورکس نے فائیو جی سمیت جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ ہیڈ ایف مارکیٹنگ عدنان قریشی کہتے ہیں کہ نوکیا پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کیلیے پر عزم ہے۔اسلام آباد میں منعقدہ روڈ شومیں نوکیا نیٹ ورکس نے پاکستان میں فائیوجی، سیکورٹی،لیکویڈ ایپلی کیشنزسمیت مختلف شعبوں… Continue 23reading نوکیا نیٹ ورکس کا جدید ترین مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان

جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر بھی پاکستان کی برآمدات میں کمی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر بھی پاکستان کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی ایس پی پلس کا درجہ دیے جانے کے باوجود پاکستان کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران ایک ارب تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کم ہوگئیں۔یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ دیے جانے پر بھی پاکستان کی برآمدات کم ہوگئیں۔ جبکہ خام تیل… Continue 23reading جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے پر بھی پاکستان کی برآمدات میں کمی

رواں برس پاکستان کا تجارتی خسارہ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

رواں برس پاکستان کا تجارتی خسارہ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کا درجہ دیے جانے کے باوجود پاکستان کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران 1 ارب 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کم ہوگئیں جبکہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کی درآمدات 1ارب 1کروڑ 80لاکھ… Continue 23reading رواں برس پاکستان کا تجارتی خسارہ 2 ارب 15 کروڑ ڈالرتک پہنچ گیا

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

datetime 15  اپریل‬‮  2015

یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ٹوکیو (نیوزڈیسک) ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 120.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں 119.83 ین فی ڈالر ہو گئی جبکہ یرو کی شرح تبادلہ 126.55 ین فی یورو اور 1.0565 ڈالر فی یورو رہی جو کہ گزشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر 127.02 ین فی یورو… Continue 23reading یورو کے مقابلے میں جاپانی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافہ

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان

datetime 15  اپریل‬‮  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان رہا۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گذشتہ روز کی نیویارک کی شرح تبادلہ119.44 ین فی ڈالر کے مقابلے میں اضافے کے ساتھ119.67 ین فی ڈالر ہوگئی جبکہ یورو کی شرح تبادلہ1.0639 ڈالر… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کا رجحان

رواں سیزن میں کینو کی برآمد ہدف سے55ہزارٹن زائد رہی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

رواں سیزن میں کینو کی برآمد ہدف سے55ہزارٹن زائد رہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رواں سیزن میں کینو کی برآمد مقررہ ہدف سے پچیس ہزار ٹن زائد رہی، پاکستان نے دنیا کے مختلف ملکوں کو تین لاکھ پچاس ہزار ٹن کینو برآمد کردیا۔پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن میں تین لاکھ پچاس ہزار ٹن کینو برآمد کیا گیا، جس سے پاکستان کو… Continue 23reading رواں سیزن میں کینو کی برآمد ہدف سے55ہزارٹن زائد رہی

فیصل آباد ڈویژن سمیت اکثر مقامات پر گندم کی کٹائی کاسلسلہ شروع ہو گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015

فیصل آباد ڈویژن سمیت اکثر مقامات پر گندم کی کٹائی کاسلسلہ شروع ہو گیا

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد ،جھنگ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، چنیوٹ سمیت دیگر اضلاع میںاکثر مقامات پر گندم کی کٹائی کاسلسلہ شروع ہو گیا ہے، اس ضمن میں فی ایکڑ ساڑھے تین من گندم مزدوری مقرر کر دی گئی ہے جبکہ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے… Continue 23reading فیصل آباد ڈویژن سمیت اکثر مقامات پر گندم کی کٹائی کاسلسلہ شروع ہو گیا

پاکستان ریلوے میں موسم گرماکا نیا شیڈول15اپریل نافذ العمل ہو گا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان ریلوے میں موسم گرماکا نیا شیڈول15اپریل نافذ العمل ہو گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے میں موسم گرماکا نیا شیڈول15اپریل بدھ سے نافذ العمل ہو گانئے ٹائم ٹیبل میںجہانیاں میں 3ٹرینوں کے نئے سٹاپ منظور کیے گئے ہیں۔15اپریل سے نافذ العمل نئے شیڈول میں5ٹرینوں کو نئے سٹاپ دیے گئے ہیں8ٹرینوں کے سٹاپ ختم کیے گئے ہیں اسی طرح 2ٹرینوں کے سٹاپ مستقل کرنے کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان ریلوے میں موسم گرماکا نیا شیڈول15اپریل نافذ العمل ہو گا

سم تصدیق مہم میں موبائل آپریٹرز کو 80 کروڑ روپے کا نقصان

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سم تصدیق مہم میں موبائل آپریٹرز کو 80 کروڑ روپے کا نقصان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موبائل فون سموں کی بائیومیٹرک ویریفکیشن کی مہم پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام آپریٹرز کے ریونیو اور منافع میں کمی کا سبب بنے گی تاہم قومی سلامتی کے لیے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے اس مہم کے دوران اپنی سماجی ذمے داری کی ادائیگی کے جذبے کو ٹیلی کام ریگولیٹرز… Continue 23reading سم تصدیق مہم میں موبائل آپریٹرز کو 80 کروڑ روپے کا نقصان