بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس،طبل جنگ بج گیا
لاہور(نیوزڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز گروپ نے ود ہولڈ نگ ٹیکس کے خلاف ہڑتال کی کال کو کامیاب بنانے کیلئے رابطہ مہم کا آغاز کر دیا ،28مئی کو چاروں صوبوں کی مختلف مارکیٹوں کے عہدیداروں کا کنونشن طلب کر لیا گیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے خالد پرویز نے کہا کہ بندوق… Continue 23reading بینکوں سے رقوم کی منتقلی پر ٹیکس،طبل جنگ بج گیا