حکومت کا برآمدی شعبے کو مختلف مراعات دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)) حکومت نے اگلی پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت اہم برآمدی شعبے کو مختلف مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے،ٹیکسٹائل برآمدات کا ہدف چھبیس ارب ڈالر پہنچایا جائے گا، سرکاری حکام کے مطابق آئندہ پانچ سالہ ٹیکسٹائل پالیسی کے تحت ملک کے اہم برآمدی شعبے کو 64 ارب ڈالر کی سبسڈی دی جائے… Continue 23reading حکومت کا برآمدی شعبے کو مختلف مراعات دینے کا فیصلہ