جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی نئی قیمت مقررہوگئی

datetime 29  دسمبر‬‮  2015 |

کرا چی (نیوزڈیسک) عا لمی صرا فہ ما ر کیٹ میں فی او نس سو نے کی قیمت مزید کم ہو گئی جس کے بعد ملکی صر ا فہ ما ر کیٹو ں میں سونا مزید سستا ہو گیا ۔منگل کے روز 2ڈا لر کی کمی سے عا لمی صر ا فہ ما رکیٹ میں سو نے کی فی او نس قیمت1070ہو گئی۔آ ل پا کستان سپر یم کو نسل جیو لرز ایسو سی ایشن کی ر پو ر ٹ کے مطا بق منگل کے روز ملکی صر ا فہ ما ر کیٹوں میں ایک تولہ سو نے کی قیمت میں50رو پے کی کمی ر یکا رڈ کی گئی جس کے بعدکرا چی،حید رآباد،لاہور،ملتان،فیصل آ باد،اسلام آ باد،راولپنڈی اور کو ئٹہ کی صرا فہ ما کیٹو ں میں ایک تو لہ سو نے کی قیمت44ہزار 450رو پے سے گھٹ کر44ہزار400رو پے پر آ گئی اسی طرح42رو پے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 38ہزار57رو پے ہو گئی جبکہ ایک تو لہ چاندی کی قیمت660رو پے پر مستحکم ر ہی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…