ریلوے کا تمام عید اسپیشل ٹرینیں منسوخ کرنے کا اعلان
 لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے نے تمام عید اسپیشل ٹرینیں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے،جس کے بعد مسافر اپنے آبائی علاقوں سے معمول کی ٹرینوں میں لگائی جانے والی اضافی کوچز میں سوار ہو کر اپنی منزل پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ۔ریلوے انتظامیہ نے عیدالفطر سے ایک ہفتہ قبل 23 اسپیشل ٹرینیں… Continue 23reading ریلوے کا تمام عید اسپیشل ٹرینیں منسوخ کرنے کا اعلان