منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

datetime 14  مئی‬‮  2015

پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے مکئی کی آٹھ نئی ہائی برڈ اقسام کی منظوری دینے کے بعد سفارشات سیڈ کونسل کو بھیج دی ہیںجہاں سے ان کی منظوری کے بعد کسانوں میں تقسیم کی جائیں گی جس سے مکئی کی فصل کئی گنابڑھنے کی توقع ہے۔ پی اے آری سی کی ورائٹی… Continue 23reading پی اے آر سی نے مکئی کی 8نئی اقسام متعارف کرادیں

ٹی بلز کی نیلامی ، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

datetime 14  مئی‬‮  2015

ٹی بلز کی نیلامی ، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت کو ٹی بلز نیلامی کے ذریعے سات فیصد سالانہ سے کم شرح پر قرض مل گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کے تقریبا نواسی ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کئے۔ فروخت کئے گئے بلز… Continue 23reading ٹی بلز کی نیلامی ، حکومت کو کم شرح پر قرضہ مل گیا

پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم

datetime 13  مئی‬‮  2015

پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نے وزارت نجکاری کو پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم دےدیا جبکہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 26 فیصد حصص کی مالک کمپنی کو سوفیصد جائیدادیں منتقل کرنا کہاں کا انصاف ہے۔بدھ کو یہاں پبلک… Continue 23reading پی ٹی سی ایل کی جائیداد اتصلات کو منتقل کرنے سے روکنے کا حکم

وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کی ملاقات

datetime 13  مئی‬‮  2015

وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کی ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ملک کی اقتصادی صورتحال میں بہتری کے حوالے سے کہا کہ چینی صدر کے دورے سے ملک میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ Wenca Zhang نے وزیراعظم کو پاکستان کے لئے… Continue 23reading وزیراعظم سے ایشیائی ترقیاتی بنک کے نائب صدر کی ملاقات

‘حکومت این ایف سی ایوارڈ دینے کی پابند نہیں’

datetime 13  مئی‬‮  2015

‘حکومت این ایف سی ایوارڈ دینے کی پابند نہیں’

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ تجارت خرم دستگیر خان نے سینٹ میں آئندہ کے مالی سال میں ممکنہ نئے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آئینی طور پر صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کی ادائیگی کی پابند نہیں ہے۔آٹھویں این ایف سی ایوارڈ کے… Continue 23reading ‘حکومت این ایف سی ایوارڈ دینے کی پابند نہیں’

رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم کے استعمال میں اضافہ

datetime 13  مئی‬‮  2015

رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم کے استعمال میں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) رقم منتقل کرنے کے لئے پاکستان رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم سہولت کا استعمال بڑھنے لگا ، پرزم نے تیسری سہ ماہی میں پانچ سو گیارہ کھرب کے سودے طے کرائے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں پرزم کے ذریعے ایک لاکھ… Continue 23reading رئیل ٹائم انٹربینک سیٹل منٹ میکانزم کے استعمال میں اضافہ

سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس 19 مئی کو طلب

datetime 13  مئی‬‮  2015

سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس 19 مئی کو طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجٹ کی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس انیس مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں رواں مالی سال… Continue 23reading سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس 19 مئی کو طلب

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، سولر پینل کا استعمال بڑھ گیا

datetime 13  مئی‬‮  2015

بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، سولر پینل کا استعمال بڑھ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے یو پی ایس اور جنریٹر کی افادیت کمی کے بعد سولر پینلز کے استعمال میں اضافہ ہورہا ہے۔ عوام بجلی اور گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شدید گرمی سے بچنے کے لئے بجلی کے متبادل ذرائع استعمال کرتے ہیں، ان میں یوپی ایس اور جنریٹرز… Continue 23reading بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، سولر پینل کا استعمال بڑھ گیا

پھل کی مکھی کے تدارک کےلیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر محمد انجم علی

datetime 13  مئی‬‮  2015

پھل کی مکھی کے تدارک کےلیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر محمد انجم علی

مظفرگڑھ(نیوز ڈیسک)پھل کی مکھی کے تدارک کے لیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ باغبان گلاسٹرا اور کیڑے سے متاثرہ پھل اکٹھا کرکے فوری تلف کریں اور آم ،امرود اور ترشاوہ پھلوں کے باغات میں میتھائل یوجینال اورپروٹین ہائیڈرولائیزیٹ کے جنسی پھندے لگائیں۔ان خےالات کا اظہار ڈاکٹرمحمد انجم علی ڈائریکٹر جنرل زراعت توسیع… Continue 23reading پھل کی مکھی کے تدارک کےلیے تمام سٹیک ہولڈررز اپنا اپنا کردار ادا کریں،ڈاکٹر محمد انجم علی