دبئی میں 85 ارب روپے مالیت کی پراپر ٹی سامنے آگئی مالیت کس کی ہے؟ جا ن کر آپ کی ہو ش اڑ جا ئیں گے
کراچی( آن لائن ) رواں سال کے نصف عرصے میں پاکستانیوں نے دبئی میں 3 ارب اماراتی درہم (85 ارب روپے) کی پراپرٹی خریدی، جبکہ بھارتیوں نے 7 ارب اور برطانویوں نے چار ارب درہم کی جائیدادیں خریدیں۔دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ سال میں پاکستانیوں نے دبئی کی رئیلٹی مارکیٹ میں 18 ارب… Continue 23reading دبئی میں 85 ارب روپے مالیت کی پراپر ٹی سامنے آگئی مالیت کس کی ہے؟ جا ن کر آپ کی ہو ش اڑ جا ئیں گے









































