رمضان میں 90کروڑ کی سبسڈی دی گئی،ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم ڈی یوٹیلٹی ا سٹورز کارپوریشن سلطان محمود نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں اب تک صارفین کو 90کروڑ روپے سے زائد کی سبسڈی فراہم کی جا چکی ہے ، ملک بھر کے 6ہزار یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاءکے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا۔ ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹوز کارپوریشن سلطان… Continue 23reading رمضان میں 90کروڑ کی سبسڈی دی گئی،ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز