روئی کے نرخ 150 تا 200 روپے من بڑھ گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) پی سی جی اے کے اعدادوشمارکے مطابق ملک میں کپاس کی 30لاکھ 73 ہزار گانٹھوں کی پیداوارہوئی جوگزشتہ سال کی اسی عرصے کی پیداوار 41 لاکھ 45ہزارگانٹھوں کے نسبت 10لاکھ 73 ہزار گانٹھیں فیصد کم ہے۔کپاس کی فصل پربیماریوں اوربے وقت بارشوں کی وجہ سے نقصان ہوا ہے جس کے باعث قیمت میں… Continue 23reading روئی کے نرخ 150 تا 200 روپے من بڑھ گئے







































