زیتون کی کاشت کے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان زرعی تحقیقی کونسل (پی اے آر سی) کی زیر نگرانی زیتون کی کاشت کے منصوبے پر 80 فیصد سے زیادہ کام مکمل ہوچکا، 1260 ایکڑ رقبے پر 3 لاکھ 10ہزار سے زیادہ پودے اب تک لگائے جا چکے ہیں جبکہ منصوبے کے تحت 4 ہزار ایکڑ رقبے پر شجرکاری کی جائے گی،زیتون… Continue 23reading زیتون کی کاشت کے منصوبے پر 80 فیصد کام مکمل