منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان کوگیس فروخت کر نے کیلیے تیارہیں،بھارت کی پیشکش

datetime 29  مارچ‬‮  2015

پاکستان کوگیس فروخت کر نے کیلیے تیارہیں،بھارت کی پیشکش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار”دی ہندو“کے مطابق بھارت نے اس خواہش کااظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو گیس فروخت کرنے کے لیے تیار ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان 5 ملین میٹرک کیوبک میٹر یومیہ گیس فراہمی کامعاہد طے پانے کے قریب تھا،بھارت کے وزیرمملکت برائے پٹرولیم اور قدرتی گیس… Continue 23reading پاکستان کوگیس فروخت کر نے کیلیے تیارہیں،بھارت کی پیشکش

انڈونیشیا میں ربر کی قیمتوں میں کمی، تیار کنندگان کا مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2015

انڈونیشیا میں ربر کی قیمتوں میں کمی، تیار کنندگان کا مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ

سنگا پور (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا میں ربر پیدا کرنے والے اداروں نے مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق انڈونیشیا میں ربر پیدا کرنے والی کمپنیاں اور ادارے بہتر قیمت کے حصول کےلئے کوششیں کررہے ہیں۔ ربر تیار کنندگان 1.46 ڈالر فی کلو گرام کی قیمت چاہتے ہیں… Continue 23reading انڈونیشیا میں ربر کی قیمتوں میں کمی، تیار کنندگان کا مناسب قیمت کے انتظار کا فیصلہ

برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک کےلئے سودے 595 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے جو گزشتہ ہفتے کے دوران سب سے زیادہ کمی ہے۔ قیمتوں میں مجموعی طور پر 14 ڈالر فی… Continue 23reading برطانوی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

datetime 29  مارچ‬‮  2015

امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کی صورتحال جاری ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر قدرتی گیس کے مستقبل کے سودوں میں مجموعی طور پر 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں فی ملین برٹش تھرمل یونٹس گیس کے مستقبل… Continue 23reading امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

datetime 28  مارچ‬‮  2015

پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے ولی ایک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت قراردیدیاگیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے،ٹیکس چوری منی لانڈرنگ کے خلاف قابل ذکر اقدامات کئے جا رہے ہیں، جب کہ انرجی سبسڈی میں کمی… Continue 23reading پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وارد نے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ایل ٹی ای سروس کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیالکوٹ میں آغاز کر دیا ہے۔ وارد کے صارفین اب موبائل انٹرنیٹ کی بہترین رفتار سے استفادہ کر سکیں گے۔سیالکوٹ میں ایل ٹی ای سروس کے آغاز کے بعد… Continue 23reading وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

datetime 28  مارچ‬‮  2015

غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک ری ویریفکیشن کی مہم کے ختم ہونے سے قبل ہی غیرتصدیق شدہ سموں کی بندش کا آغاز ہوگیا ہے۔تصدیق کی مہم کے دوران لاکھوں کی تعداد میں ایسی سموں کی شناخت ہوئی ہے جو کسی دوسرے فرد کے شناختی کارڈ پر جاری کی گئیں تاہم تصدیق کے… Continue 23reading غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

datetime 28  مارچ‬‮  2015

بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینک الفلاح نے 31 دسمبر 2014 ءکو ختم ہونے والے مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کیے۔ بینک نے مذکورہ سال میں 8.514 بلین روپے کا قبل از ٹیکس منافع کمایا جو 2013 ءمیں 6.807 بلین روپے تھا ، اس طرح اس سال منافع میںگزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد اضافہ… Continue 23reading بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

datetime 28  مارچ‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی ہے۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے جی آئی ایس کے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے اوپن مارکیٹ آپریشن منعقد کیا جس کے تحت جی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی