پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موسم سرما کے دوران صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

موسم سرما کے دوران صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے لئے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان ترتیب دے دیا ہے جس کے تحت سردیوں میں صرف گھریلو صارفین کو گیس کی فراہم کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے موسم سرما کے دوران پنجاب میں… Continue 23reading موسم سرما کے دوران صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بند کرنیکا فیصلہ

ملک میں چاول 40 روپے کلو سستا ہونے کے باوجود فائدہ عوام کو نہ مل سکا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ملک میں چاول 40 روپے کلو سستا ہونے کے باوجود فائدہ عوام کو نہ مل سکا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ایک سال کے دوران چاول40 روپے کلو سستا ہونے کے باوجود ریٹیلرز کی جانب سے قیمتوں میں کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہول سیل سطح پر چاولوں کی قیمتیں آدھی ہوگئیں مگر ریٹیلرز کی ہٹ دھرمی کے باعث عوام کو کمی کا پورا فائدہ منتقل نہ… Continue 23reading ملک میں چاول 40 روپے کلو سستا ہونے کے باوجود فائدہ عوام کو نہ مل سکا

ملکی اقتصادی ترقی کیلئے لوڈ شیڈنگ پرقابو پانا ناگزیر ہے،عالمی بینک

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

ملکی اقتصادی ترقی کیلئے لوڈ شیڈنگ پرقابو پانا ناگزیر ہے،عالمی بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عالمی بینک نے کہاہے کہ ملکی اقتصادی ترقی کےلئے لوڈ شیڈنگ پرقابو پانا ناگزیر ہے، رواں سال پاکستان کی شرح نمو 4.5فیصد رہنے کا امکان ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی ترقی کےلئے آسان قرضوں کی فراہمی بھی ضروری ہے اور پاکستان کو اس کےلئے اقدامات کرنا چاہئیں، عوام کےلئے… Continue 23reading ملکی اقتصادی ترقی کیلئے لوڈ شیڈنگ پرقابو پانا ناگزیر ہے،عالمی بینک

رواں مالی سال سیمنٹ کی برآمدات میں 36 فیصد کمی، مقامی فروخت میں11 فیصد اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

رواں مالی سال سیمنٹ کی برآمدات میں 36 فیصد کمی، مقامی فروخت میں11 فیصد اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی برآمدات میں 36فیصد کمی ہوئی تاہم سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 11فیصد اضافہ ہوا جس کے باعث سیمنٹ کی فروخت 29لاکھ ٹن رہی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق گذشتہ ماہ سیمنٹ کی فروخت میں 2.6فیصد اضافہ ہوا۔ ستمبرمیں 24لاکھ 80ہزار… Continue 23reading رواں مالی سال سیمنٹ کی برآمدات میں 36 فیصد کمی، مقامی فروخت میں11 فیصد اضافہ

2016ئ، جنوبی ایشیا تیزی سے ترقی کر ےگا، پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح بڑھنے کا امکان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

2016ئ، جنوبی ایشیا تیزی سے ترقی کر ےگا، پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح بڑھنے کا امکان

نیو یارک (این این آئی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء2016ءمیں بھی ترقی کرتا ہوا خطہ رہیگا جبکہ پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح بڑھنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں ترقی کی شرح 7.4 فیصد رہے گی جبکہ پاکستان میں اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد سے بڑھ کر… Continue 23reading 2016ئ، جنوبی ایشیا تیزی سے ترقی کر ےگا، پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح بڑھنے کا امکان

نیا معاشی بلاک وجود میں آگیا،امریکہ جاپان اور بحرالکاہل کے10ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015

نیا معاشی بلاک وجود میں آگیا،امریکہ جاپان اور بحرالکاہل کے10ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے

واشنگٹن(اے این این) امریکہ اور بحرالکاہل کے 10 ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا،معاہدے کی توثیق تمام 12 ممالک کے بلاک کے قانون ساز کریں گے، جہاں ہر صنعت کی درآمدی مصنوعات کے مقابلے میں اپنی مصنوعات کے تحفظ اور برآمدات کے امکانات کے لئے لابی موجود ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ، جاپان… Continue 23reading نیا معاشی بلاک وجود میں آگیا،امریکہ جاپان اور بحرالکاہل کے10ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ طے

نیپرا نے 5 پیدا واری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

نیپرا نے 5 پیدا واری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

اسلام آب(نیوزڈیسک) نیپرا نے رقم کی عدم ادائیگی پر بجلی کی 5 پیداواری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ نیپرا نے رقم کی عدم ادائیگی پر گرین الیکٹرک، ایسٹرن پاور، عربین ونڈ، سونگ انرجی اور فرسٹ ٹرائی اسٹار ونڈ کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق متعلقہ کمپنیوں کو 2 کروڑ 4 لاکھ… Continue 23reading نیپرا نے 5 پیدا واری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں منوبہ سازی میں اظہاردلچسپی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں منوبہ سازی میں اظہاردلچسپی

لاہور(نیوزڈیسک) چین کے سرمایہ کاروں نے پاکستانی تاجروں کے ساتھ شمسی اور کوئلے سے توانائی کی پیداوار کے منصوبوں میں مشترکہ منصوبہ سازی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو ایشیاء پیسیفک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سن ہوئی اور مین شائن کی مس فینگ وونگ نے لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد سے… Continue 23reading چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں منوبہ سازی میں اظہاردلچسپی

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015

بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز اور ٹریڑری بلز کے ذریعے ایک ہزار 250ارب روپے کا قرضہ حاصل کرے گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ آکشن کلینڈر کے مطابق اکتوبر سے دسمبر کے دوران وفاقی حکومت 150ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز اور ایک ہزار… Continue 23reading بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا