منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

datetime 4  اپریل‬‮  2015

پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستانی ٹرک آرٹ کی نمائش جو کہ 24مارچ سے جاری تھی ، گزشتہ روز اختتام کو پہنچی- نمائش کی اختتامی تقریب ایفل ٹاور کے سائے میں منعقد کی گئی -دنیا بھر سے آئے ہوئے بیشمار سیاحوں نے پاکستانی ٹرک آرٹ کی یہ نمائش دیکھی-انھوں نے… Continue 23reading پیرس میں پاکستانی ٹرک آرٹ نمائش اختتام پذیر

پاکستان ریلوے کاملتان ایکسپریس اور تھل ایکسپریس کو نئے ٹائم ٹیبل میں دوبارہ چلانے کا فیصلہ

datetime 4  اپریل‬‮  2015

پاکستان ریلوے کاملتان ایکسپریس اور تھل ایکسپریس کو نئے ٹائم ٹیبل میں دوبارہ چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ریلوے نے 5سال سے زائد عرصہ سے بند 2ٹرینیں فیصل آباد اور ملتان کے درمیان چلنے والی ملتان ایکسپریس اور ملتان اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی تھل ایکسپریس کو نئے ٹائم ٹیبل میں دوبارہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے ملتان ایکسپریس کو فیصل آباد سے صبح 6بجے چلایا جائے گا۔یاد رہے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کاملتان ایکسپریس اور تھل ایکسپریس کو نئے ٹائم ٹیبل میں دوبارہ چلانے کا فیصلہ

نئی آئی ٹی و ٹیلی کام پالیسی حتمی منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوادی گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2015

نئی آئی ٹی و ٹیلی کام پالیسی حتمی منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئی آئی ٹی و ٹیلے کام پالیسی تیارکر کے حتمی منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوادی گئی ہے۔ حکام کا کہناہے کہ نئی پالیسی میں ٹیلے کام اور آئی ٹی سیکٹر کو نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا گیا ہے اور پہلی بار کنٹینٹ منیجمنٹ کا نظام تیار کیا گیا… Continue 23reading نئی آئی ٹی و ٹیلی کام پالیسی حتمی منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوادی گئی

اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں مارچ میں 1.5 فیصد گرگئیں

datetime 3  اپریل‬‮  2015

اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں مارچ میں 1.5 فیصد گرگئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) اشیائے خوراک کی عالمی قیمتوں میں کمی کا تسلسل مارچ میں بھی قائم رہا اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او) کا فوڈ پرائس انڈیکس ماہانہ بنیادوں پر 1.5فیصد نیچے آگیا جبکہ ایک سال میں اس کی سطح میں 18.7فیصد کمی ہوئی۔ چینی کی قیمت مزید نیچے آکر فروری… Continue 23reading اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں مارچ میں 1.5 فیصد گرگئیں

سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 27مارچ 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 16ارب19 کروڑ 42 لاکھ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت ایک ہفتے میں5 کروڑ 60لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11 ارب 12 کروڑ 33 لاکھ ڈالر اور… Continue 23reading سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

datetime 3  اپریل‬‮  2015

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

نیویارک (نیوز ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی او کے مئی کے سودے 95 سینٹ کمی سے انچاس ڈالر چودہ سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ یورپی بنچ مارک برینٹ نارتھ کے سودوں میں دو ڈالر پندرہ سینٹ کمی ہوئی اور مئی کے سودے چون ڈالر پچانوے سینٹ میں ہوئے۔ ماہرین کا کہنا… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان

کوہاٹ ڈویژن میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال

datetime 3  اپریل‬‮  2015

کوہاٹ ڈویژن میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)کوہاٹ ڈویژن میں پیٹرول پمپ مالکان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پیٹرول کی پرائس چیکنگ کے دوران جرمانے عائد کرنے اور گرفتاریوں کے خلاف مکمل ہڑتال کردی۔پیٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ علی اصغر نے عوامی شکایات پر… Continue 23reading کوہاٹ ڈویژن میں پٹرول پمپ مالکان کی ہڑتال

امریکی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

datetime 3  اپریل‬‮  2015

امریکی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

امریکہ(نیوز ڈیسک) امریکی منڈیوں میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس کی بنیادی وجہ موسم کی صورتحال بتائی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز شکاگو بورڈ کے تحت مئی کےلئے گندم کے سودے1.6 فیصد اضافے کے ساتھ5.37 ڈالر فی بشل میں طے پائے گئے۔

سندھ میں کاشتکار1050روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پرمجبور

datetime 2  اپریل‬‮  2015

سندھ میں کاشتکار1050روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پرمجبور

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ خوراک کی عدم توجہ کے باعث سندھ کا کاشت کار 1300 روپے سرکاری نرخ کے بجائے 1050 روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پر مجبور ہے۔سندھ ا?بادگار بورڈ کے نائب صدر محمود نواز شاہ نے جیو نیوز کو بتایا کہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہے لیکن محکمہ خوراک سندھ… Continue 23reading سندھ میں کاشتکار1050روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پرمجبور